حضرت ابوایوب انصاری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں پانی (منی کے خروج) کی وجہ سے پانی (غسل) واجب ہوجاتا ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 752
حضرت سہل بن سعد جنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث سنی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت ان کی عمر پندرہ برس تھی یہ بیان کرتے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 753
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں حضرت ابی بن کعب نے مجھ سے فرمایا لوگ تو یہ فتوی دیتے ہیں کہ پانی (منی کے خروج) کی وجہ سے پانی (غسل واجب ہوتا ہے) ہی وہ رخصت تھی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام ( راوی……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 754
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ صحبت کرے تو غسل واجب ہوجاتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 755
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں میری خالہ خولہ بنت حکیم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی خاتون کے بارے میں سوال کیا جسے احتلام ہوجاتا ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں غسل کرنے کی ہدایت ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 756
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ام سلیم جو حضرت ابوطلحہ کے بچوں کی والدہ ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کی یا رسول اللہ بے شک اللہ تعالیٰ حق بات سے حیاء نہیں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 757
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سیدہ ام سلیم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اس وقت ام سلمہ بھی آپ کے پاس موجود تھیں ام سلیم نے عرض کیا یا رسول اللہ اگر کوئی عورت ویسا ہی خواب……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 758
جو شخص بیدار ہونے کے بعد تری دیکھے اسے احتلام یاد نہ ہو اس کے بارے میں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بیان نقل کرتی ہیں اسے غسل کرنا چاہیے۔ لیکن اگر اسے خواب یاد ہے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 759
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب کوئی شخص نیند سے بیدار ہو تو اسے اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں ڈالنے سے پہلے تین مرتبہ دھو لینا چاہیے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 760
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے آپ قضائے حاجت کے لئے تشریف لے گئے تو آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا (آپ وہ کھانے لگے ) تو عرض کی گئی کیا آپ وضو……
