ضحاک کے بارے میں منقول ہے ایک خاتون نے ان سے سوال کیا کہ میں استحاضہ میں مبتلا ہوں انہوں نے جواب دیا جب تم تازہ خون دیکھو توحیض کے دوران نماز نہ پڑھو۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 792
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں مستحاضہ عورت اپنے مخصوص ایام کے دوران بیٹھی رہے گی (نماز ادانہیں کرے گی) پھر وہ ظہر اور عصر کی نماز کے لئے ایک مرتبہ غسل کرے گی پھر وہ مغرب کی نماز کو مؤخر کرے گی اور عشاء……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 793
عطاء بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ استحاضہ عورت کے بارے میں فرمایا کرتے تھے وہ ظہر اور عصر کی نماز کے لئے ایک غسل کرے گی مغرب اور عشاء کی نماز کے لئے ایک غسل کرے گی حضرت ابن عباس رضی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 794
مجاہد مستحاضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں جب اس کے حیض کا مخصوص وقت ختم ہوجائے تو اگر وہ عصر کا وقت ہو تو وہ عورت اچھی طرح وضو کر کے کپڑا لے کر اسے (اپنی شرمگاہ) پر مضبوطی سے باندھ لے پھر ظہر اور عصر……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 795
عطاء سعید اور عکرمہ بیان کرتے ہیں مستحاضہ عورت روزانہ ظہر اور عصر کی نماز کے وقت غسل کرے گی اور دونوں نمازیں ادا کرے گی پھر مغرب اور عشاء کی نماز کے لئے غسل کر کے دونوں نمازیں ایک ساتھ ادا کرے گی اور……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 796
حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں مستحاضہ عورت غسل کرنے کے بعد ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کرے گی پھر اگر اسے کچھ دکھائی دے یعنی (خون خارج ہو) تو وہ غسل کر کے مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کرے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 797
سمی بیان کرتے ہیں میں نے سعید بن مسیب سے مستحاضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا وہ اپنے حیض کے مخصوص ایام کے دوران بیٹھی رہے گی (یعنی نماز ادا نہیں کرے گی) پھر ایک ظہر کی نماز سے لے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 798
سعید بن مسیب فرماتے ہیں مستحاضہ عورت ایک ظہر کی نماز سے لے کر اگلے دن ظہر کی نماز تک کے لئے ایک مرتبہ غسل کرے گی اور ہر نماز کے وقت وضو کیا کرے گی اگر بکثرت خون خارج ہو رہا ہو تو اپنی شرمگاہ پر کپڑا باندھ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 799
سمی جو ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام کے آزاد کردہ غلام ہیں بیان کرتے ہیں قعقاع بن حکیم اور زید بن اسلم نے انہیں یعنی سمی کو سعید بن مسیب کی خدمت میں بھیجا تاکہ وہ ان سے مستحاضہ عورت کے بارے میں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 800
حضرت حسن بصری مستحاضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں وہ ایک دن ظہر کی نماز سے لے کر اگلے دن ظہر کی نماز تک کے لئے ایک ہی مرتبہ غسل کرے گی۔……
