سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 812

حضرت عطاء بن ابی رباح مستحاضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے وہ حیض کے مخصوص ایام کے دوران نماز نہیں پڑھے گی جب اس کے لئے نماز پڑھنا جائز ہوگا تو اس کا شوہر اس کے ساتھ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 815

حفص بیان کرتے ہیں حضرت حسن بصری فرماتے ہیں مستحاضہ عورت کا شوہر اس کے ساتھ صحبت نہیں کرسکتا۔ ابونعمان بیان کرتے ہیں یحییٰ بن سعید قطان نے مجھے بتایا میرے علم میں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جس نے حسن بصری……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 819

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں مستحاضہ عورت کے ساتھ صحبت نہیں کی جاسکتی وہ عورت روزہ نہیں رکھ سکتی قرآن مجید کو نہیں چھو سکتی امام ابراہیم نخعی نے مستحاضہ عورت کو نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے۔ یزید فرماتے ہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 820

حسن بصری فرماتے ہیں عورت سات دن تک حیض کی وجہ سے نماز نہیں پڑھے گی اگر وہ پاک ہوجائے تو ٹھیک ہے ورنہ سات سے لے کر دس تک نماز نہیں پڑھے گی اگر پھر پاک ہوجائے تو ٹھیک ہے ورنہ غسل کر کے نماز پڑھے گی ایسی……

View Hadith