سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 842

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں جب کسی عورت کو ایک ہی مہینے میں یا چالیس دن کے اندر تین مرتبہ حیض آ جائے تو اگر معتبر گواہ عورتیں اس عورت کے حق میں گواہی دیں کہ اس عورت نے وہ حیض دیکھا ہے جس کی وجہ سے نماز حرام……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 843

عامر بیان کرتے ہیں ایک خاتون مقدمہ لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اس نے اپنے شوہر کو فریق بنایا تھا جس نے اسے طلاق دے دی تھی وہ عورت بولی مجھے مہینے میں تین مرتبہ حیض آیا ہے حضرت علی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 844

ارشاد باری تعالیٰ ہے ان عورتوں کے لئے یہ بات جائز نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے ارحام میں جو پیدا کیا ہے انہیں چھپائیں۔ عکرمہ فرماتے ہیں اس سے مراد حیض ہے ۔ (راوی کہتے ہیں ) امام دارمی سے پوچھا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 845

عمرہ بیان کرتی ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عورتوں کو اس بات سے منع کرتی تھیں کہ وہ رات کو اٹھ کر حیض (یعنی خون) کے خروج کا جائزہ لیں اور یہ فرمایا کرتی تھیں بعض اوقات اس مواد کا رنگ زرد اور مٹیالا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 847

سفیان فرماتے ہیں حیض کے ایام میں نکلنے والا مٹیالا اور زرد مواد بھی حیض شمار ہوگا اور حیض کے ایام گزرنے کے بعد خون یا مٹیالا یا زرد مواد جو کچھ بھی خارج ہو وہ مستحاضہ شمار ہوگا۔ امام دارمی سے پوچھا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 848

فاطمہ بنت محمد جو عمرہ کی زیر پرورش تھی بیان کرتی ہیں میں نے ایک قریشی خاتون کو عمرہ کی خدمت میں ایک ڈبیہ دے کر بھیجا جس میں زرد رنگت والی روئی موجود تھی اس خاتون نے ان سے یہ سوال کیا کہ اگر عورت کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 849

فاطمہ بنت محمد بیان کرتی ہیں ہم سیدہ اسماء بنت ابوبکر کے زیر پرورش تھیں ہم میں سے کسی ایک کو حیض آجاتا تھا تو وہ پاک ہو کر غسل کر کے نماز پڑھ لیتی تھی پھر اس کا تھوڑا سا مواد زرد خارج ہوجاتا تو سیدہ……

View Hadith