عطاء بن ابی رباح سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جب عورت خون دیکھے تو نماز پڑھنا ترک کردے یہاں تک کہ جب چونے کی طرح سفید طہر دیکھے تو وہ غسل کرکے نماز پڑھنا شروع کردے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 852
عامر احول بیان کرتے ہیں حضرت حسن بصری مٹیالے مواد اور گوشت دھونے کے بعد پانی کا جو رنگ ہوتا ہے جیسے مواد کو حیض کا حصہ شمار نہیں کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 853
ام عطیہ بیان کرتی ہیں ہم زرد اور مٹیالے مواد کو حیض شمار نہیں کرتی تھیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 854
حضرت حسن بصری ایسی خاتون کے بارے میں جو طہر کے ایام کے دوران خون دیکھ لے فرماتے ہیں میرے نزدیک اسے غسل کر کے نماز پڑھتے رہنا چاہیے۔ ابن سیرین فرماتے ہیں صحابہ کرام مٹیالے اور زرد مواد کے خروج میں کوئی……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 855
امام محمد بن حنفیہ ایسی خاتون کے بارے میں جو طہر کے بعد زرد مواد دیکھے فرماتے ہیں یہ تری ہے اسے دھو کر وضو کرنے کے بعد عورت نماز پڑھ سکتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 856
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں حیض کا وقت گزر جانے کے بعد غسل کرنے کے بعد جو تری خارج ہوتی ہے وہ طہر کی حالت ہوتی ہے اس پر کچھ لازم نہیں آتا۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہاں تری سے مراد زرد اور مٹیالا مواد ہے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 857
حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں جب عورت غسل کرنے کے ایک یا دو دن بعد تری دیکھے تو وہ عورت طہر کی حالت میں شمار ہوگی اور نماز پڑھے گی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 858
عطاء بن ابورباح بیان کرتے ہیں غسل کرنے کے بعد خارج ہونے والی تری میں کوئی حرج نہیں ہے وہ طہر کی حالت شمار ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 859
ام عطیہ جنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک پر اسلام قبول کیا تھا فرماتی ہیں ہم غسل کرلینے کے بعد مٹیالے اور زرد مواد کو کچھ حیض نہیں سمجھتی تھیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 860
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں جب حائضہ عورت غسل کر لینے کے ایک یا دو دن بعد گاڑھا خون خارج ہوتے ہوئے دیکھے تو وہ ایک دن تک نماز نہیں پڑھے گی لیکن اگر اس کے بعد بھی خارج ہوتا رہے تو وہ مستحاضہ شمار ہوگی۔……
