سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 861

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب عورت حیض سے پاک ہوجائے اور پاک ہونے کے بعد ایسی چیز دیکھے جو اسے شک میں مبتلا کردے تو یہ شیطان رحم میں کچھ چبھوتا ہے جب عورت نکسیر یا خون کے قطرے یا دھوئے ہوئے گوشت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 862

امام دارمی فرماتے ہیں میں نے یزید بن ہارون کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے جب عورت کے حیض کے مخصوص ایام سات دن ہوں اور وہ عورت طہر میں سفیدی دیکھ لے اور پھر وہ نکاح کرے پھر اس دن اور دس دن کے درمیان اسے دو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 863

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جس عورت کے حیض کے ایام چھ یا سات دن ہوں اور پھر وہ مٹیالا یا زرد مواد دیکھے یا خون کے ایک دو قطرے دیکھے تو یہ باطل شمار ہوں گے اور اس عورت کو کوئی ضرر لاحق نہیں ہوگا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 864

عبدالکریم بیان کرتے ہیں میں نے عطا سے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا جو حیض کے بعد غسل کر لینے کے بعد زرد مواد خارج ہوتا ہوا دیکھے تو انہوں نے جواب دیا وہ اس مواد کو دھو کر وضو کرے۔ اور پھر نماز ادا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 865

عطاء بن ابی رباح مستحاضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں وہ حیض کے مخصوص ایام کے بعد ایک یا دو دن تک نماز نہ پڑھے اور پھر غسل کرے پھر جب ظہر کی نماز کا وقت ہو تو وہ دیکھے زرد یا مٹیالا مواد خارج ہوا ہو تو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 866

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اعتکاف کیا آپ کے ہمراہ آپ کی اہلیہ نے بھی اعتکاف کیا وہ استحاضہ کا شکار تھیں ان کا خون خارج ہوتا تھا بعض اوقات وہ اپنے نیچے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 868

امام دارمی فرماتے ہیں زید بن یحییٰ بیان کرتے ہیں میں نے امام مالک بن انس سے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا جس کے حیض کے مخصوص ایام سات دن ہوں اور اسے اس کے بعد حیض آتا رہے تو امام مالک نے جواب دیا……

View Hadith