سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 871

عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں جو عورت ظہر کے وقت پاک ہو یعنی اس کا حیض ختم ہوجائے اور وہ غسل نہ کرے یہاں تک کہ عصر کا وقت آجائے تو وہ ظہر کی نماز قضاا دا کرے گی۔
حسن بصری بھی اسی بات کے قائل ہیں
عامر شعبی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 873

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں جب کسی نماز کا وقت ہوجائے اور عورت وہ نماز ادا نہ کرے یہاں تک کہ اسے حیض آجائے تو وہ جب حیض سے پاک ہو کر غسل کرے گی تو اس کی نماز کی قضا ادا کرے گی حماد بن ابوسلیمان بھی اسی بات……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 876

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں جب نماز کے وقت کے دوران عورت کو حیض آجائے تو اس پر اس کی نماز کی قضا لازم نہیں ہوگی۔ امام دارمی فرماتے ہیں اس حدیث کی سند میں یعقوب نامی ایک راوی قعقاع کے صاحبزادے ہیں اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 877

عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں اگر عورت مغرب سے پہلے پاک ہوجائے تو وہ اس دن کی ظہر اور عصر کی نماز بھی ادا کرے گی اور اگر فجر سے پہلے پاک ہوجائے تو گزشتہ رات کی مغرب اور عشاء بھی ادا کرے گی۔
سعید بن مسیب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 879

عطاء بن ابی رباح طاؤس اور مجاہد فرماتے ہیں اگر حائضہ عورت فجر سے پہلے پاک ہو تو وہ گزشتہ رات کی مغرب اور عشاء کی نماز ادا کرے گی اور اگر غروب سے پہلے پاک ہوئی تو اس دن کی ظہر اور عصر کی نماز بھی ادا کرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 880

حکم، حائضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں اگر وہ دن کے آخری حصہ میں پاک ہوگی تو اس دن کی ظہر اور عصر کی نماز قضا کرے گی اور اگر رات کے آخری حصہ میں پاک ہوئی ہے تو گزشتہ رات کی مغرب اور عشاء کی نماز ادا کرے……

View Hadith