سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 884

زید بن یحیی فرماتے ہیں میں نے امام مالک سے سوال کیا اگر عورت عصر کے بعد پاک ہوئی ہو تو انہوں نے جواب دیا وہ ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ادا کرے گی میں نے دریافت کیا اگر وہ غروب آفتاب تک پاک نہیں ہوئی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 885

سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو کسی خاتون نے خط لکھا کہ میں فلاں مدت سے استحاضہ میں مبتلا ہوں مجھے یہ پتہ چلا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ایسی عورت ہر نماز کے بعد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 886

عکرمہ بیان کرتے ہیں سیدہ زینب نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ اعتکاف کیا استحاضہ کی وجہ سے ان کا خون خارج ہورہا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہدایت کی وہ ہر نماز کے وقت غسل کرلیا کر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 888

عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں ایسی عورت دو نمازوں کے لئے ایک مرتبہ غسل کرے گی اور ہر فجر کی نماز کے لئے ایک مرتبہ غسل کرے گی۔ امام اوزاعی فرماتے ہیں امام ابن شہاب زہری اور مکحول شامی فرماتے ہیں وہ عورت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 889

ابوسلمہ اور وہب بیان کرتے ہیں ام حبیبہ بنت جحش کا خون خارج ہوتا تھا انہوں نے اس بارے میں نبی سے سوال کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت کی وہ ہر نماز کے وقت غسل کر کے نماز ادا کرے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 890

سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن زبیر کو خط لکھا کہ میں استحاضہ میں مبتلا ہوں اور کبھی پاک نہیں ہوتی میں آپ کو اللہ کا واسطہ دیتی ہوں کہ آپ مجھے اس بارے……

View Hadith