حضرت زینب بنت ام سلمہ بیان کرتی ہیں جحش کی صاحبزادی جو حضرت عبدالرحمن بن عوف کی اہلیہ تھیں استحاضہ میں مبتلا ہوگئی وہ جب ٹب سے باہر آتی تھی تو اس کا خون بکثرت نکل رہا ہوتا تھا۔ لیکن کیونکہ وہ غسل کرچکی……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 892
امام اوزاعی بیان کرتے ہیں میں نے امام زہری اور یحیی بن ابوکثیر کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے ایسی عورت ہر نماز کے وقت الگ سے غسل کرے گی۔ امام اوزاعی بیان کرتے ہیں مکحول سے بھی یہی منقول ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 893
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ایسی عورت دو نمازوں کے لئے ایک مرتبہ غسل کرے گی اور فجر کی نماز کے لئے الگ سے ایک مرتبہ غسل کرے گی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 894
حماد کوفی بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے ابراہیم نخعی سے سوال کیا میں استحاضہ میں مبتلا ہوگئی ہوں آپ نے فرمایا تم پانی سے دھو لیا کرو تمہارا خون صاف ہوجایا کرے گا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 895
یونس بیان کرتے ہیں جس عورت کو حیض آنا بند ہوجائے اور اسے طلاق دی جائے اس کے بارے میں حضرت حسن بصری فرماتے ہیں وہ ایک سال تک انتظار کرے گی اگر حیض آجائے تو ٹھیک ہے ورنہ ایک سال گزرنے کے بعد وہ تین ماہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 896
امام مالک سے مستحاضہ عورت کی عدت کے بارے میں دریافت کیا گیا اگر اسے طلاق دی جائے؟ توامام مالک نے ابن شہاب زہری کے حوالے سے سعید بن مسیب کو یہ قول نقل کیا ہے ایسی عورت کی مدت ایک برس ہے۔ امام ابومحمد……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 897
حضرت جابر بن زید سے ایسی عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جس کو طلاق دی جاچکی ہو وہ جوان ہو اور اسے حیض نہ آتا ہو (لیکن عمر رسیدگی کی وجہ سے ایسا نہ ہو) تو انہوں نے جواب دیا حیض نہیں آتا تو بھی وہ حیض کا حساب……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 898
زہری فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دیدے اور اسے ایک یا دو مرتبہ حیض آجائے اور پھر حیض آنابند ہوجائے تو ایسا اگر عمر رسیدگی کی وجہ سے ہوا ہے تو وہ تین ماہ تک عدت بسر کرے گی اور اگر وہ عورت……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 899
عکرمہ فرماتے ہیں استحاضہ میں مبتلا عورت اور وہ عورت جسے باقاعدگی سے حیض نہیں آتا کبھی مہینے میں ایک مرتبہ آتا ہے اور کبھی مہینے میں دو مرتبہ آجاتا ہے ایسی عورت تین ماہ تک عدت بسر کرے گی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 900
حماد فرماتے ہیں: ایسی عورت حیض کے حساب سے عدت بسر کرے گی۔……
