سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 903

ابن شہاب زہری فرماتے ہیں وہ عورت قروء کے حساب سے عدت بسر کرے گی۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں (اس روایت میں قروء استعمال ہوا ہے) اہل حجازکے نزدیک اس سے مراد طہر ہے اور اہل عراق کے نزدیک اس سے مرادحیض……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 905

امام اوزاعی فرماتے ہیں میں امام زہری سے سوال کیا جو شخص اپنی بیوی کو طلاق دے وہ عورت نوجوان ہو اسے حیض آتا ہو اور پھر جب اس مرد نے اسے طلاق دی تو اس عورت کو حیض آنا بند ہوجائے اور خون دکھائی نہ دے وہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 906

امام اوزاعی فرماتے ہیں میں نے امام زہری سے سوال کیا ایک شخص ایک کنیز خریدتا ہے جو ابھی حیض کی عمر تک نہیں پہنچی اور اتنی لڑکی کو حمل بھی نہیں ہوسکتا تو اس کے استبراء کا کیا طریقہ ہے؟ امام زہری نے جواب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 907

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ مستحاضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں وہ ہر نماز کے وقت غسل کر کے نماز ادا کرے گی۔ حماد فرماتے ہیں اگر استحاضہ کی شکار کوئی عورت اس حالت کی وجہ سے کئی ماہ تک نماز ادا نہ کرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 909

عثمان بن اسود فرماتے ہیں میں نے مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اپنی اہلیہ کے بارے میں سوال کیا جس کا خون نکلنے لگا تھا میرے علم کے مطابق وہ اس وقت حاملہ تھی تو انہوں نے جواب دیا یہ رحم میں سے نکلا ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 910

ارشادباری تعالیٰ ہے اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ عورت کو کیا حمل ہوا ہے اور رحم میں کیا چیز کم کی ہے اور کس چیز کا اضافہ کیا ہے اس کی بارگاہ میں ہر چیز تقدیر کے مطابق ہے اس کی تفسیر کرتے ہوئے عکرمہ فرماتے……

View Hadith