سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 911

یحیی بن سعید فرماتے ہیں یہ ایسا معاملہ ہے جس کے بارے میں ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں اگر حاملہ عورت کا خون نکلنا شروع ہوجائے تو اس وقت تک نماز نہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 912

ارشادباری تعالیٰ ہے) اور رحم میں جو کمی ہوتی ہے عکرمہ فرماتے ہیں اس سے مراد حاملہ عورت کا حیض ہے (ارشادباری تعالیٰ ہے) اور جو اضافہ کرتا ہے (عکرمہ فرماتے ہیں) عورت حمل کے دوران ایک دن کے لئے حائضہ ہوتی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 913

ارشادباری تعالیٰ ہے) اور رحم میں جو کمی ہوتی ہے مجاہد فرماتے ہیں اس سے مراد جب عورت حمل کی حالت میں حائضہ ہوجائے مجاہد فرماتے ہیں یہ بچے کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے لہذا نوماہ سے اضافی دن ہوںگے وہ بچے کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 916

امام شعبی فرماتے ہیں جب حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے تو اگر وہ گاڑھا خون ہو تو عورت غسل کر کے نماز پڑھے گی اور اگر وہ تری ہو تو زرد یا مٹیالا مواد ہو تو وہ وضو کر کے نماز ادا کرے گی۔
امام اوزاعی سے بھی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 917

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں اگر عورت کا اسی طرح مواد نکلا ہے جو (حاملہ ہونے سے) پہلے حیض کی حالت میں نکلتا تھا تو وہ عورت نماز پڑھنا بند کردے لیکن اگر ایک یا دو دن کے لئے (کوئی موادخارج ہو) تو وہ نماز پڑھنا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 919

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جس حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے وہ غسل کر کے نماز پڑھ لے یزید فرماتے ہیں وہ غسل نہ کرے۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں میں یزید کے قول کے مطابق فتوی دیتا……

View Hadith