جس حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے اس کے بارے میں ابراہیم نخعی فرماتے ہیں وہ خون دھو کر وضو کرے نماز پڑھ لے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 922
عطاء اور حکم فرماتے ہیں جب حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے تو وہ وضو کر کے نماز پڑھ لے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 923
جس حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے اس کے بارے میں عطاء یہ فرماتے ہیں وہ وضو کر کے نماز پڑھ لے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 924
حسن بصری فرماتے ہیں ایسی عورت مستحاضہ کے حکم میں ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 925
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں حمل کی حالت میں حیض نہیں آ سکتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 926
جس حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے اس کے بارے میں حسن بصری فرماتے ہیں وہ مستحاضہ کی مانند ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 927
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں جب حاملہ عورت کا خون نکلے تو وہ نماز پڑھنا ترک نہ کرے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 928
عطاء اور حکم بن عتیبہ بیان کرتے ہیں حاملہ عورت اور جس عورت کو حیض آنا بند ہوچکا ہو اگر ان کا خون نکلے تو وضو کر کے نماز پڑھ لے گی غسل نہیں کرے گی (کیونکہ وہ خون حیض شمار نہیں ہوگا)……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 929
(ایسی عورت کے بارے میں) عطاء فرماتے ہیں وہ غسل کر کے نماز پڑھے گی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 930
سیدہ عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں حاملہ عورت کو حیض نہیں آتا اگر وہ خون دیکھے تو وہ غسل کر کے نماز پڑھے۔……
