سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 932

حاملہ عورت کے بارے میں حسن بصری فرماتے ہیں جب اسے ولادت کا درد شروع ہوجائے اور بچے کی پیدائش سے پہلے ہی اس کا خون نکلنے لگے تو وہ نماز پڑھنا ترک کردے۔ امام ابو عبداللہ دارمی فرماتے ہیں جب تک بچے کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 934

حضرت حسن بصری نفاس والی خواتین کے بارے میں فرماتے ہیں وہ چالیس دن تک نماز نہیں پڑھے گی اگر وہ پاک ہوجائے تو ٹھیک ہے ورنہ وہ مزید پانچ دن یا چھ دن تک نماز نہیں پڑھے گی اگر پھر پاک ہوجائے تو ٹھیک ہے ورنہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 935

حسن بیان کر+تے ہیں عثمان بن ابوالعاص کے بارے میں منقول ہے نفاس والی اہلیہ کے ساتھ (بچے کی پیدائش کے) چالیس دن تک صحبت نہیں کرتے تھے۔ حسن بیان کرتے ہیں نفاس کی مدت پنتالیس دن سے لے کرپچاس دن تک ہے۔ اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 940

سیدہ ام سلمہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نفاس والی عورت چالیس دن نفاس میں بسر کرتی تھیں اور بعض اوقات کوئی عورت کلف کی وجہ سے اپنے چہرے پر ورس (نامی گھاس کا لیپ کرتی تھیں……

View Hadith