سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 941

عائذ بن عمروکی اہلیہ نفاس والی ہوگئی بیس دن گزرنے کے بعد وہ اپنے شوہر کے لحاف میں آئی تو انہوں نے دریافت کیا کون ہے اہلیہ نے جواب دیا میں ہوں میں پاک ہوگئی ہوں تو عائذ نے انہیں پاؤں سے پرے کرتے ہوئے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 944

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں جب نفاس والی عورت کا خون نکلنے لگے تو وہ چالیس دن اسی حالت میں گزار کر پھر نماز پڑھنے لگے گی۔
شعبی فرماتے ہیں دو ماہ تک ایسا کرے گی (اگر اس کے بعد بھی خون جاری رہے) تو وہ مستحاضہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 945

مکحول فرماتے ہیں بچے کی پیدائش کے بعد عورت تیس دن (نفاس کی حالت میں) بسر کرے گی اور بچی کی پیدائش پر چالیس دن بسر کرے گی۔ مروان بیان کرتے ہیں سعید بن عبدالعزیز کا بھی یہی فتوی ہے۔ امام اوزاعی فرماتے……

View Hadith