سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 963

معاذہ فرماتی ہیں: ایک خاتون نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ سے سوال کیا کیا ہمیں حیض کے دوران والی نمازوں کی قضاء ادا کرنی چاہیے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ نے جوابا فرمایا کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 967

عجلان فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے نفاس والی اور حائضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا۔ کیا وہ دونوں پاک ہوجانے کے بعد نمازوں کی قضاء ادا کریں تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے جواب دیا۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 968

عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک خاتون سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کی حیض کے دوارن میری جو نمازیں قضا ہوگئی تھیں پاک ہوجانے کے بعد میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 969

کثیر بن اسمعیل فرماتے ہیں: میں نے سیدہ فاطمہ (راوی کہتے ہیں) یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سے دریافت کیا کیا آپ حیض کے دوران قضا ہوجانے والی نمازیں پڑھتی تھیں؟ انہوں نے جواب دیا نہیں۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 970

معاذہ فرماتی ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ سے ایک خاتون نے سوال کیا کیا حائضہ عورت (حیض کے دوران رہ جانے والی نماز) کی قضا کرے گی؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کیا تم "حروریہ"……

View Hadith