عطاء بن ابی رباح حائضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں وہ قرآن کی قرأت نہیں کرسکتی البتہ آیت کا کچھ حصہ پڑھ سکتی ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 982
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں چار کلمات ایسے ہیں جن کا پڑھنا جنبی شخص اور حائضہ عورت کے لئے منع نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 983
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ایسی حائضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا گیا جو آیت سجدہ سن لے تو انہوں نے جواب دیا وہ سجدہ نہیں کرے گی کیونکہ سجدہ بھی نماز کا حصہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 984
ابراہیم نخعی اور ابوضحی فرماتے ہیں وہ عورت سجدہ نہیں کرے گی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 985
ابراہیم نخعی اور سعید بن جبیر فرماتے ہیں ایسی عورت پر سجدہ لازم نہیں ہوگا کیونکہ نماز اس سے زیادہ اہم ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 986
عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں ایسی عورت کو اس سجدے سے زیادہ اہم چیز سے منع کیا گیا ہے اور وہ فرض نماز ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 987
حسن بصری فرماتے ہیں وہ عورت سجدہ نہیں کرے گی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 988
امام زہری فرماتے ہیں جو عورت حیض ختم ہونے کے بعد آیت سجدہ سن لے وہ اس وقت تک سجدہ نہیں کرے گی جب تک غسل نہ کرے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 989
حضرت عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین سے فرمایا تھا تم صدقہ کیا کرو کیونکہ جہنم میں اکثریت تمہاری ہے تو ایک خاتون جو کسی بڑے خاندان سے تعلق نہیں رکھتی تھی نے عرض کی کیوں۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 990
سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں: جب عورت حیض سے پاک ہوجائے تو اسے اپنے کپڑے کے اس حصے کو دھو لینا چاہیے جو اس کی جلد (یعنی شرمگاہ) کے ساتھ لگا ہوا تھا اور اس پر موجود ناپاکی کو دھو کر پھر اسی کپڑے میں……
