خالد بن سلمہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ عبد الحمید بن عبدالرحمن نے موسی بن طلحہ کو اپنے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں بلایا اور ان سے پوچھا کہ اے ابو عیسی! نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود سے متعلق روایت آپ تک کن……
ا ب ج
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1622
حضرت عباد بن عبداللہ کہتے ہیں کہ حضرت حارث بن خزمہ رضی اللہ عنہ، سیدنا فاروق اعطم رضی اللہ عنہ کے پاس سورت براءۃ کی دو آیتیں " لقدجاء کم رسول من انفسکم" سے آخر تک لے کر آئے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1623
حضرت سعد رضی اللہ عنہ جو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ہیں کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کچھ کھجوریں پیش کیں، لوگ ایک ساتھ دو دو تین تین کھجوریں اٹھا……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1624
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ وہ نبی صلی اللہ کی خدمت کیا کرتے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی خدمت سے بہت خوش ہوتے تھے، اس لئے ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے فرمایا ابو بکر! سعد کو……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1625
حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایسے کلمات سکھا دیئے ہیں جو میں وتروں کی دعاء قنوت میں پڑھتا ہوں اور وہ یہ ہیں، اے اللہ اپنے ہدایت یافتہ بندوں میں مجھے بھی ہدایت……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1626
ہبیرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے ہمارے سامنے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کل تم سے ایک ایسا شخص جدا ہوگیا ہے کہ پہلے لوگ علم میں ان پر سبقت نہ لے جاسکے اور بعد والے ان کی گرد……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1627
ہبیرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے ہمارے سامنے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کل تم سے ایک ایسا شخص جدا ہوگیا ہے کہ پہلے لوگ علم میں ان پر سبقت نہ لے جاسکے اور بعد والے ان کی گرد……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1628
محمد بن علی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک جنازہ گذرا، لوگ کھڑے ہوگئے لیکن حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کھڑے نہ ہوئے اور فرمانے لگے کہ یہ تم کیا کر رہے ہو؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو اس لئے کھڑے ہوتے تھے کہ……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1629
ابو الحوراء سعدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ باتیں بھی یاد ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے اتنا یاد ہے کہ ایک مرتبہ میں نے صدقہ کی ایک کھجور……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 1630
نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ شک والی چیز کو چھوڑ کر بے شبہ چیزوں کو اختیار کیا کرو ، سچائی میں اطمینان ہے اور جھوٹ میں شک ہے۔……
