حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم زمین پر چار لکیریں کھینچیں اور فرمایا کیا تم جانتے ہو کہ یہ لکیریں کیسی ہیں ؟ لوگوں نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے……
جلد دوم
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1012
کریب رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے عبداللہ بن حارث کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جنہوں نے پیچھے سے اپنے سر کے بالوں کاجوڑا بنا رکھا تھا، وہ ان کے پیچھے جا کر کھڑے ہوئے……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1013
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ سر کے بالوں کا جوڑا بناکر نماز پڑھنے والے کی مثال اس شخص کی سی ہے جو اس حال میں نماز پڑھے کہ اس کے……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1014
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی گردن کے دونوں پہلوؤں کی پوشیدہ رگوں اور دونوں کندھوں کے درمیان تین مرتبہ فاسد خون نکلوایا اور حجام کو اس کی اجرت……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1015
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر پڑھتے تھے اور ان میں سورت اعلی، سورت کافرون اور سورت اخلاص (علی الترتیب) پڑھتے تھے……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1016
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت سجدہ اور سورت دہر کی تلاوت فرماتے تھے……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1017
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ کو حالت سجدہ میں دیکھا اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بازو پہلوؤں سے جدا کر کے کھول رکھے تھے، اس لئے میں نے نبی صلی……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1018
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کے پیچھے سے آیا، میں نے نبی صلی اللہ علیہ کو حالت سجدہ میں دیکھا اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بازو پہلوؤں……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1019
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ زمانہ جاہلیت کے ہر عہد و پیمان میں اسلام نے شدت یاحدت کا اضافہ ہی کیا ہے……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1020
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو باندی ام ولدہ (اپنے آقا کے بچے کی ماں ) بن جائے، وہ آقا کے مرنے کے بعد آزاد ہو جاتی……
