Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد دوم

ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1161

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بال جوڑنے والی اور جڑوانے والی عورتوں اور ان مردوں پر لعنت فرمائی ہے جو ہیجڑے بن جاتے ہیں اور ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1162

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں رات کے آخری حصے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور ان کے پیچھے کھڑا ہو کر نماز پڑھنے لگا، انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر کھینچا اور مجھے اپنے……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1163

عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ نو آدمیوں پر مشتمل لوگوں کا ایک وفد آیا تھا اور کہنے لگا کہ اے ابو العباس! یا تو آپ ہمارے ساتھ چلیں یا یہ لوگ……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1164

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں عید کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے ساتھ موجود رہا ہوں، یہ سب حضرات خطبہ سے پہلے بغیر اذان و اقامت کے نماز……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1165

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس وقت حاضر رہا ہوں جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کے دن خطبہ سے پہلے نماز پڑھائی، پھر خطبہ ارشاد فرمایا بعد میں آپ صلی……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1166

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے موصولا اور منقطعا دونوں طرح مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مدینہ کے لئے ذوالحلیفہ، اہل شام کے لئے جحفہ، اہل یمن کے لئے یلملم اور اہل نجد کے لئے قرن کو میقات……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1167

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چار قسم کے جانوروں کو مارنے سے منع فرمایا ہے، چیونٹی، شہد کی مکھی ، ہدہد اور لٹورا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1168

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھنی ہوئی دو عدد گوہ پیش کی گئیں، اس وقت وہاں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے، نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1169

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک دیہاتی بارگاہ رسالت میں حاضر ہوا اور بڑی شستہ گفتگو کی، اسے سن کر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بعض اشعار دانائی سے بھر……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 1170

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچلی سے شکار کرنے والے ہر درندے اور پنجے سے شکار کرنے والے ہر پرندے سے منع فرمایا ہے۔……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2025 HadithUrdu.com.