Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد دوم

ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2191

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابتداء میں ہم لوگ نماز کے دوران بات چیت اور سلام کر لیتے تھے اور ایک دوسرے کو ضرورت کے مطابق بتا دیتے تھے، ایک دن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2192

یسیر بن جابر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کوفہ میں سرخ آندھی آئی، ایک آدمی حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا جس کی پکار صرف یہی تھی کہ اے عبداللہ بن مسعود! قیامت قریب آگئی؟ اس وقت حضرت ابن مسعود رضی اللہ……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2193

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلال کی اذان تمہیں سحری کھانے سے روک نہ دے کیونکہ وہ اس لئے جلدی اذان دے دیتے ہیں کہ قیام اللیل کرنے والے واپس آجائیں……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2194

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ چیزیں تقسیم فرمائیں ، ایک انصاری کہنے لگا کہ یہ تقسیم ایسی ہے جس سے اللہ کی رضاء حاصل کرنا مقصود نہیں ہے، میں نے اس……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2195

علقمہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا لیلۃ الجن کے موقع پر آپ میں سے کوئی صاحب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بھی تھے؟ انہوں نے جواب دیا کہ نہیں ، ہم میں سے ان……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2196

عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے جمرہ عقبہ کو سات کنکریاں ماریں اور بیت اللہ کو اپنے بائیں ہاتھ رکھا اور منی کودائیں……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2197

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے گروہ نسواں ! صدقہ دیا کرو کیونکہ تم جہنم میں اکثریت ہو ایک عورت جو اونچی عورتوں میں سے نہ تھی، کھڑی ہو……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2198

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ سے زیادہ کوئی شخص غیرت مند نہیں ہوسکتا، اسی لئے اس نے ظاہری اور باطنی فحش کاموں سے منع فرمایا ہے اور……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2199

ابووائل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ (بنو بجیلہ کا ایک آدمی) جس کا نام نہیک بن سنان تھا، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا میں ایک رکعت میں مفصلات پڑھ لیتا ہوں ، حضرت ابن مسعود رضی……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2200

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتوں میں اس طرح بیٹھتے تھے کہ گویا گرم پتھر پر بیٹھے ہوں ، میں نے پوچھا کھڑے ہونے تک؟ فرمایا ہاں !……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2026 HadithUrdu.com.