حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں معجزات کو برکات سمجھتے تھے اور تم ان سے خوف محسوس کرتے ہو، دراصل حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ دشمن کے زمین میں……
جلد دوم
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2422
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے قتال کرنا کفر ہے۔……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2423
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ اپنا برہنہ جسم نہ لگائے کہ اپنے شوہر کے سامنے اس کی جسمانی ساخت اس طرح سے بیان کرے کہ گویا……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2424
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے "ولقد راہ نزلۃ اخری" کی تفسیر میں مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے سدرۃ المنتہی کے پاس جبرئیل علیہ السلام کو ان کی اصلی شکل میں دیکھا، ان کے چھ……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2425
ایک مرتبہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ کے پاس ان کے گھر تشریف لے گئے، نماز کا وقت آیا تو حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ کہنے لگے اے ابو عبدالرحمن! آگے بڑھیے کیونکہ……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2426
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ میں شریک نہ ہونے والوں کے متعلق ارشاد فرمایا ایک مرتبہ میں نے یہ ارادہ کرلیا کہ میں ایک آدمی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2427
عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ حج پر روانہ ہوئے، علقمہ نے مجھے ان کے ساتھ رہنے کا حکم دیا، چنانچہ میں ان کے ساتھ ہی رہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر انہوں نے مکمل حدیث ذکر کی اور……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2428
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم تقریبا اسی آدمیوں کو جن میں عبداللہ بن مسعود، جعفر، عبداللہ بن عفطہ، عثمان بن مظعون، اور ابو موسی رضی اللہ عنہم بھی شامل تھے،……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2429
ابو اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو اسود بن یزید سے جو کہ لوگوں کو مسجد میں قرآن پڑھا رہے تھے یہ پوچھتے ہوئے دیکھا کہ آپ اس حرف " فہل من مدکر " کو دال کے ساتھ پڑھتے ہیں یا ذال……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2430
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھ سے پہلے اللہ نے جس امت میں بھی کسی نبی کو مبعوث فرمایا ہے، اس کی امت میں سے ہی اس کے حواری اور اصحاب بھی……
