عبدالملک بن عمیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں ابو عبیدہ بن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا ، ان کے پاس دو آدمی آئے جنہوں نے کسی چیز کی خریدوفروخت کی تھی، مشتری (خریدنے والا) کہنے لگا……
جلد دوم
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2472
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اگر بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) کا اختلاف ہو جائے تو بائع (بچنے والا) کی بات کا اعتبار ہوگا اور مشتری (خریدنے والا) کو خریدنے یا نہ……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2473
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اگر بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) کا اختلاف ہوجائے اور دونوں میں سے کسی کے پاس گواہ نہ ہوں تو بائع (بچنے والا) کی بات کا اعتبار ہوگا……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2474
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اگر بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) کا اختلاف ہوجائے اور دونوں میں سے کسی کے پاس گواہ نہ ہوں تو بائع (بچنے والا) کی بات کا اعتبار ہوگا……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 2475
قاسم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی چیز کی قیمت میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور حضرت اشعث رضی اللہ عنہ کا جھگڑا ہوگیا ، ایک صاحب دس بتاتے تھے اور دوسرے بیس، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا اپنے……