Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد دوم

ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 381

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ اہل بدر٣١٣ افراد تھے ۔ جن میں ٧٦مہاجرین بھی شامل تھے،غزوہ بدر میں مشرکین کو١٧رمضان بروز جمعہ ہزیمت اور شکست سے دوچار ہونا پڑا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 382

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا در گذر سے کام لیا کرو ، تم سے درگذر کی جائے گی۔……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 383

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کثرت سے استغفار کرے ، اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر غم سے کشادگی اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ نکال دیں……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 384

یزید بن ہرمز کہتے ہیں ایک مرتبہ نجدہ بن عامر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے خط لکھ کر چند سوالات پوچھے، جس وقت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اس کا خط پڑھ کر اس کا جواب لکھ رہے تھے، میں وہاں موجود تھا،……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 385

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ منبر بننے سے قبل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے ایک تنے سے ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے، جب منبر بن گیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر کی طرف منتقل……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 386

حضرت عبداللہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اور قریش کے کچھ نوجوان حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوئے اور ان سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر میں قراءت……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 387

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو ہاشم کے کچھ افراد کو مزدلفہ کی رات جلدی روانہ کر دیا تھا اور انہیں حکم دیا تھا کہ طلوع آفتاب سے پہلے رمی نہ کرنا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 388

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مدینہ کے لئے ذوالحلیفہ، اہل شام کے لئے جحفہ، اہل یمن کے لئے یلملم اور اہل نجد کے لئے قرن کو میقات فرمایا اور فرمایا کہ یہ جگہیں……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 389

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سر کا بوسہ لے لیا کرتے تھے اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے سے ہوتے تھے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد دوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد دوم – حدیث 390

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نزول وحی کا سلسہ چالیس برس کی عمر میں شروع ہوا، تیرہ سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں رہے، دس سال مدینہ منورہ میں اور٦٣برس……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2025 HadithUrdu.com.