حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مردہ بکری پر گذر ہوا ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نے اس کی کھال سے کیوں نہ فائدہ اٹھالیا؟ لوگوں نے کہا یا……
جلد دوم
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 512
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیصر روم کو ایک خط لکھا جس میں اسے اسلام کی دعوت دی، اور یہ خط دے کر حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کو بھیج دیا اور انہیں یہ حکم دیا کہ……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 513
عبیداللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ اگر آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی خواب یاد ہو تو بتائیے انہوں نے فرمایا کہ میرے سامنے یہ بات ذکر کی گئی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 514
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض الوفات کے زمانے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں سے باہر نکلے تو لوگوں نے پوچھا ابوالحسن! نبی……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 515
حدیث نمبر٢٧٨ایک دوسری سند سے یہاں مروی ہے اور اس کے آخر میں یہ اضافہ بھی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد منقول ہے مجھے جبرئیل امین علیہ السلام نے قرآن کریم ایک……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 516
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو میدان منی میں نماز پڑھا رہے تھے، میں اس وقت قریب البلوغ تھا ایک گدھی پر سوار ہو کر آیا اور پہلی صف کے آگے سے گذر کر اس سے اتر……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 517
محمد بن عمرو رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جمعہ کے اگلے دن حاضر ہوا، اس وقت وہ ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں تھے کیونکہ حضرت……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 518
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اونٹ پر سوار ہو کر طواف کیا، جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم حجر اسود کے قریب پہنچتے تو اشارہ کر کے اللہ اکبر کہتے۔……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 519
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جس وقت وصال مباک ہوا ہے، اس وقت تک میرے ختنے ہوچکے تھے۔……
مسند احمد – جلد دوم – حدیث 520
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ بنو سعد بن بکر نے ضمام بن ثعلبہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے کے لئے بھیجا، وہ آئے، اپنا اونٹ مسجد نبوی کے دروازے پر بٹھایا، اسے باندھا اور……
