حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی شخص کے لئے حلال نہیں ہے کہ وہ کسی کو کوئی ہدیہ پیش کرے اور اس کے بعد اسے واپس……
جلد سوم
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1022
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء حنتم مزفت اور نقیر سے منع فرمایا ہے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1023
عبداللہ بن مالک کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مزدلفہ میں ایک ہی اقامت سے مغرب اور عشاء کی نمازیں پڑھائیں خالد بن مالک نے ان سے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا میں نے نبی کریم……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1024
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حق ولاء کو بیچنے یا ہبہ کرنے کی ممانعت فرمائی ہے۔ فائدہ۔ مکمل وضاحت کے لئے ہماری کتاب" الطریق الاسلم" دیکھئے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1025
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ اگر میں رات کو ناپاک ہوجاؤں اور غسل کرنے سے پہلے سونا چاہوں تو کیا……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1026
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلال رات ہی کو اذان دے دیتے ہیں اس لئے جب تک ابن ام مکتوم اذان نہ دے دیں تم کھاتے پیتے رہو۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1027
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھلوں یا کھجوروں کی بیع سے منع فرمایا ہے جب تک وہ خوب پک نہ جائیں کسی شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما "……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1028
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص غلہ خریدے تو اس پر قبضہ کرنے سے پہلے اسے آگے فروخت نہ کرے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1029
عبداللہ بن دینار رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اور ایک دوسرا آدمی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے ایک آدمی آیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ہم دونوں سے فرمایا ذرا پیچھے ہوجاؤ……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1030
ایک مرتبہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو حکم دیا کہ جب بستر پر آیا کرو تو یہ دعاء کیا کرو کہ اے اللہ تو نے مجھے پیدا کیا ہے تو ہی مجھے موت دے گا میرا مرناجینا بھی تیرے لئے ہے اگر تو مجھے زندگی……
