Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد سوم

ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1081

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں جنت البقیع میں اونٹ بیچا کرتا تھا اگر دینار کے بدلے بیچتا تو میں خریدار سے درہم لے لیتا اور دراہم کے بدلے بیچتا تو اس سے دینار لے لیتا ایک دن میں یہ مسئلہ……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1082

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھاتے ہوئے پہلی رکعت میں سجدہ تلاوت کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا خیال تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1083

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گدھے پر نفلی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم مشرق کو جا رہے تھے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1084

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ غیلان بن سلمہ ثقفی نے جس وقت اسلام قبول کیا ان کے نکاح میں دس بیویاں تھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ ان میں سے چار کو منتخب کر لو ( اور باقی……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1085

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں جنت البقیع میں اونٹ بیچا کرتا تھا اگر دینار کے بدلے بیچتا تو میں خریدار سے درہم لے لیتا اور دراہم کے بدلے بیچتا تو اس سے دینارلے لیتا ایک دن میں یہ مسئلہ……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1086

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تشریف فرماتھے لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1087

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ! خرید و فروخت میں لوگ مجھے دھوکہ دے دیتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1088

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ ہم نے ایک زمانہ وہ دیکھاہے جب ہماری نظروں میں درہم ودینار والا اپنے غریب مسلمان بھائی سے زیادہ حقدار نہ ہوتا تھا اور اب ہم یہ زمانہ دیکھ رہے ہیں کہ جس میں……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1089

اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناہے کہ اگر تم نے جہاد کو ترک کر دیا گائے کی دمیں پکڑنے لگے عمدہ اور بڑھیاچیزیں خریدنے لگے تو اللہ تم پر مصائب کو نازل فرمائے گا اور اس وقت……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1090

اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سناہے کہ اس ہجرت کے بعد ایک اور ہجرت ہوگی جو تمہارے جد امجد حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دارالہجرۃ کی طرف ہو گی یہاں تک کہ زمین میں صرف بدترین لوگ……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2025 HadithUrdu.com.