حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا زکوۃ وصول کرنے والے کا کچھ دور قیام کر کے زکوۃ دینے والوں کو بلانا یا زکوۃ دینے والوں کا زکوۃ وصول کرنے والے کو……
جلد سوم
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1182
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھوڑوں کی چراگاہ نقیع کو بنایا۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1183
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑ دوڑ کامقابلہ منعقد کروایا اور جیتنے والے کوانعام دیا۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1184
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان ذرا سا وقفہ کر کے بیٹھ جاتے تھے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1185
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی غزوہ میں ایک مقتول عورت کو دیکھا تو اس پر نکیر فرمائی اور عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے روک دیا۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1186
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو " جبکہ ان کا رخ مشرق کی جانب تھا " یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آگاہ رہو فتنہ یہاں سے ہو گا فتنہ یہاں سے ہو گا جہاں شیطان کا سینگ……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1187
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چٹائی پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1188
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی ذی روح کامثلہ کرے اور توبہ نہ کرے قیامت کا دن اللہ تعالیٰ اس کا بھی مثلہ کریں گے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1189
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسو اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے لوگو! ظلم کرنے سے بچو کیونکہ ظلم قیامت کے دن اندھیروں کی صورت میں ہو گا۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1190
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کے موقع پر خطبہ سے پہلے نماز پڑھایا کرتے تھے پھر نماز کے بعدخطبہ دیتے تھے۔……
