عطاء بن ابی رباح رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی تعریف کی تو انہوں نے اس کے منہ میں مٹی ڈالنا شروع کردی اور فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو……
جلد سوم
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1212
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی پر " محمدرسول اللہ" نقش تھا۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1213
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو مؤذن تھے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1214
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ دور نبوت میں مشرق کی طرف سے دو آدمی بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے انہوں نے کھڑے ہو کر گفتگو کی پھر وہ دونوں بیٹھ گئے ( اور خطیب رسول حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1215
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز جمعہ پڑھ کر گھر واپس آتے تو دو رکعتیں گھر میں پڑھتے تھے اور بتاتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1216
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناہے کہ جہنم کے سات دروازے ہیں جن میں سے ایک دروازہ اس شخص کے لئے ہے جو میری امت پر تلوار سونتا ہے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1217
سعید بن جبیر رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہمارے پاس تشریف لائے ہمیں امید تھی کہ وہ ہم سے عمدہ احادیث بیان کریں گے لیکن ہم سے پہلے ہی ایک آدمی (جس کا نام حکم تھا)……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1218
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے پورا مہینہ یہ اندازہ لگایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر سے پہلے کی دو رکعتوں (سنتوں ) میں سورت کافروں اور سورت اخلاص پڑھتے رہے ہیں ۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1219
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں اتنی تاخیر کر دی کہ نماز پڑھنے والوں نے نماز پڑھ لی جاگنے والے جاگتے رہے سونے والے سو گئے اور تہجد……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 1220
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک ریشمی جوڑادیا اور حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کو کتان کاجوڑا عطاء فرمایا کہ اس کا جو حصہ زمین پر لگے کا وہ جہنم میں ہو……
