Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد سوم

ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 121

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم تین آدمی ہو تو تیسرے کو چھوڑ کر دو آدمی سرگوشی نہ کرنے لگا کرو ۔……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 122

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بات سننے اور اطاعت کرنے کی شرط پر بیعت لیا کرتے تھے پھر فرماتے تھے کہ حسب استطاعت (جہاں تک ممکن ہو گا تم بات سنو گے اور مانو گے)……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 123

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) کو اس وقت تک اختیار رہتا ہے جب کہ……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 124

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص تکبر کی وجہ سے اپنے کپڑے گھسیٹتا ہواچلتا ہے (کپڑے زمین پر گھستے جاتے ہیں ) اللہ قیامت……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 125

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنو عمرو بن عوف کی مسجد یعنی مسجد قباء میں نماز پڑھنے کی لئے تشریف لے گئے وہاں کچھ انصاری صحابہ رضی اللہ عنہم نبی کریم……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 126

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب حج جہاد یا عمرہ سے واپس آتے تو زمین کے جس بلند حصے پر چڑھتے یہ دعا پڑھتے اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے اللہ کے علاوہ کوئی……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 127

سالم رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے یہ وہ مقام بیداء ہے جس کے متعلق تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف غلط نسبت کرتے ہو واللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد ہی……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 128

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز کے متعلق پوچھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم دو دو رکعت کر کے نماز پڑھا کرو اور……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 129

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناہے کہ دیہاتی لوگ تمہاری نماز کے نام پر غالب نہ آجائیں یاد رکھو اس کا نام نماز عشاء ہے اس وقت یہ اپنے……

View Hadith
ا ب ج جلد سوم مسند احمد 

مسند احمد – جلد سوم – حدیث 130

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گوہ کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اسے کھاتاہوں اور نہ ہی حرام قرار دیتا ہوں ۔……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2025 HadithUrdu.com.