حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رات اور دن کی نفل نماز دو دو رکعتیں ہیں ۔……
جلد سوم
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 662
مصعب بن سعد رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ابن عامر کے پاس ان کی بیمار پرسی کے لئے آئے اور ان کی تعریف کرنے لگے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما " جو پہلے خاموش بیٹھے تھے" نے فرمایا کہ میں تمہیں ان سے……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 663
ابن عون رحمتہ اللہ علیہ کہتے کہ میں نے نافع رحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایک خط لکھا جس میں ان سے دریافت کیا کہ کیا قتال سے پہلے مشرکین کودعوت دی جاتی تھی؟ انہوں نے مجھے جواب میں لکھ بھیجا کہ ایسا ابتداء……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 664
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم کے متعلق فرمایا یہ وہ شخص پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہ ہو۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 665
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وتر رات کی نمازوں میں سب سے آخری رکعت ہوتی ہے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 666
وہ نمازیں جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کبھی ترک نہیں فرماتے تھے وہ ظہر کی نماز سے قبل دو رکعتیں اور اس کے بعد دو رکعتیں نیز مغرب کے بعد دو رکعتیں اور عشاء کے بعد دو رکعتیں اور نماز فجر سے پہلے……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 667
یحیٰی بن وثاب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے غسل جمعہ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کا حکم دیا ہے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 668
نجران کے ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے دو چیزوں کے متعلق پوچھتا ہوں ایک تو کشمش اور کھجور کے متعلق اور ایک کے درخت میں بیع سلم کے متعلق(ادھار) حضرت ابن عمر……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 669
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) کو اس وقت تک اختیار رہتا ہے جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 670
عبداللہ دینار رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سناہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ورس اور زعفران……
