نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے وتر کے متعلق پوچھا کہ کیا یہ واجب ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام مسلمانوں نے وتر پڑھے ہی……
جلد سوم
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 752
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز سے متعلق پوچھا اس وقت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سائل کے درمیان تھا نبی کریم صلی اللہ……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 753
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجدقباء پیدل بھی آتے تھے اور سوار ہو کر بھی ۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 754
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں مسلمانوں کی ایک جماعت کے برابر ہوں ۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 755
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب یہودی تمہیں ملتے ہیں تو وہ السام علیکم کہتے ہیں لہٰذا تم وعلیکم کہہ دیا کرو (تم پر موت طاری ہو)……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 756
سعد بن عبیدہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں ایک حلقہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دوسرے حلقے میں بیٹھے ہوئے ایک آدمی کو " لا " وابی " کہہ……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 757
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس نشے میں دھت ایک شخص کو لایا گیا اس نے کشمش اور کھجور کی شراب پینے کا اعتراف کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 758
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم اللہ علیہ وسلم نے دباء حنتم اور مزفت سے منع فرمایا ہے، راوی کو" نقیر " کے لفظ میں شک ہے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 759
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان معذب اقوام پر روتے ہوئے داخل ہوا کرو اگر تمہیں رونا نہ آتا ہو تو وہاں نہ جایا کرو ، کیونکہ مجھے اندیشہ……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 760
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا غیب کی پانچ باتیں ایسی ہیں جہنیں اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا (پھریہ آیت تلاوت فرمائی) " بیشک قیامت کا علم اللہ……
