عطیہ عوفی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے آیت قرآنی " اللہ الذی خلقکم من ضعف " میں لفظ''ضعف " کو ضاد کے فتحہ کے ساتھ پڑھا، انہوں نے فرمایا کہ اسے ضاد……
جلد سوم
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 762
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی بیوی کو" ایام " کی حالت میں ایک طلاق دے دی، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ مسئلہ پوچھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 763
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عمرہ پر جانے کے لئے اجازت مانگی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دیتے ہوئے……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 764
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں دن کے وقت داخل ہوئے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 765
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تو''ثنیہ علیا" سے داخل ہوتے اور جب باہر جاتے تو''ثنیہ سفلی" سے باہر جاتے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 766
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ مشرق کی طرف سے دو آدمی بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے انہوں نے جو گفتگو کی (لوگوں کو اس کی روانی اور عمدگی پر تعجب ہوا تو) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 767
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم اپنے مردوں کو قبر میں اتارو تو کہو " بسم اللہ وعلی سنۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم " ۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 768
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ابن آدم کے سامنے صبح شام قبر میں اس کا ٹھکانہ پیش کیا جاتا ہے اگر وہ اہل جنت میں سے ہو تو اہل جنت کا ٹھکانہ اور اگر……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 769
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص غلہ خریدے تو اس پر قبضہ کرنے سے پہلے اسے آگے فروخت نہ کرے۔……
مسند احمد – جلد سوم – حدیث 770
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سعادت میں دو آدمیوں نے پھل آنے سے پہلے بیع کر لی لیکن اس سال پھل ہی نہیں آیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کے پیسے……
