حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو اسے چاہیے کہ اس پر لگنی والی ہر چیز کو ہٹا کر اسے کھا لے اور اسے شیطان کے لئے نہ چھوڑیں……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 112
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 113
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب میں نے شادی کرلی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کیا تمہارے پاس اونی کپڑے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ہمارے پاس کہاں ۔ فرمایا کہ عنقریب تمہیں اونی کپڑے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 114
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے نام پر اپنے نام رکھ لیا کرو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو کیونکہ میں ابوقاسم ہوں اور تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 115
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رات کو سوتے وقت دروازے بند کرلیا کرو اور برتنوں کو ڈھانپ دیا کرو اور چراغ بجھا دیا کرو اور مشکیزوں کامنہ باندھ دیا کرو کیونکہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 116
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں حج کیا اور سات آدمیوں کی طرف سے ایک اونٹ اور سات ہی کی طرف سے ایک گائے ذبح کی تھی۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 117
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اپنے مال کو اپنے پاس سنبھال کر رکھو اگر کوئی شخص کسی کو زندگی بھر کے لئے کوئی چیز دے دیتا ہے تو وہ اسی کی ہوجاتی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 118
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میرے ماموں بچھو کے ڈنگ کا منتر کے ذریعے علاج کرتے تھے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منتر اور جھاڑ پھونک کی ممانعت فرمائی تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 119
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت بلا اطلاع گھر آنے سے مسافر کے لئے منع فرمایا ہے کہ انسان ان سے خیانت کرے یا ان کی غلطیاں تلاش کرے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 120
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کچھ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ سب سے زیادہ افضل جہاد کون سا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص کا جس کے گھوڑے کے پاؤں کٹ جائیں اور اس کا……
