Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد ششم

ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1201

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن عورتوں سے متعہ کرنے کی ممانعت فرمائی تھی۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1202

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر عورتوں سے متعہ کرنے کی ممانعت کرتے ہوئے سنا تھا ۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1203

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب لڑکا سات سال کا ہوجائے تو اسے نمازکا حکم دیا جائے اور جب دس سال کا ہوجائے تو نماز نہ پڑھنے پر اسے ماراجائے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1204

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھنے لگے توسترہ گاڑ لیا کرے خواہ ایک تیر ہی ہو۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1205

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور بکریوں کے ریوڑ میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے اور عورتوں سے متعہ کرنے کی ممانعت فرمائی ہے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1206

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نماز میں انسان کا سترہ تیر بھی بن سکتا ہے اس لئے جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو تیر ہی کا سترہ بنالے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1207

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور بکریوں کے ریوڑ میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے اور عورتوں سے متعہ کرنے کی ممانعت فرمائی ہے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1208

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے متعہ کو حرام قرار دے دیا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1209

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ حجتہ الوداع کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ منورہ سے نکلے جب ہم لوگ مقام غسان میں پہنچے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمرہ حج میں داخل ہو گیا ہے اس……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1210

حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ فتح مکہ کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینے منورہ سے نکلے ہم پندرہ دن وہاں رکے پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عورتوں سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دیدی چنانچہ……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2026 HadithUrdu.com.