حضرت ابن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں شہادت کی انگلی سے اشارہ فرماتے تھے۔……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1232
حضرت عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے لئے جھکتے ہوئے اور سر اٹھاتے ہوئے مکمل تکبیر نہیں کہتے تھ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1233
حضرت ابن ابزی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں بیٹھ کر دعاء کرتے تو داہنا ہاتھ ران پر رکھتے اور دعاء کرتے وقت اپنی انگلی سے اشارہ فرماتے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1234
قاسم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضرت عبدالرحمن بن ابزی کے پاس بیٹھے ہوئے تھے وہ کہنے لگے کہ کیا میں تمہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز پڑھ کر نہ دکھاؤں ہم نے کہا کیوں نہیں چنانچہ انہوں نے کھڑے ہو……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1235
حضرت نافع سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا یہ بات انسان کی سعادت مندی کی علامت ہے کہ اسے نیک پڑوسی سبک رفتار سواری اور کشادہ مکان میسر ہو۔گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1236
حضرت نافع سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک باغ میں داخل ہوئے اور مجھ سے فرمایا کہ دروازے پر رکو بلا اجازت کسی کواندر نہ آنے دینا پھر آپ کنویں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1237
حضرت نافع سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ کے ایک باغ میں داخل ہوئے اور کنویں کی منڈیر پر بیٹھ گئے اور اپنے پاؤں کنویں میں لٹکا لئے اتنی دیر میں حضرت ابوبکر نے آکر اجازت طلب……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1238
حضرت ابومحذورہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں دس نوجوانوں کے ساتھ نکلا اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ساتھ تھے لیکن وہ تمام لوگوں میں ہمیں سب سے زیادہ مبغوض تھے کیونکہ ہم نے اس وقت اسلام قبول نہیں کیا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1239
حضرت ابومحذورہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں فجر کی اذان دیا کرتا تھاجب حی الفلاح کہہ چکتا تو دو مرتبہ اذان میں الصلوۃ خیرمن النوم کہتا تھا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1240
حضرت ابومحذورہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ مجھے اذان سکھا دیجیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میری پیشانی پر اپنا دست مبارک پھیرا اور فرمایا بلند آواز سے اللہ اکبر کہنا دو مرتبہ……
