ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاطواف بھی نماز کی طرح ہی ہوتا ہے اس لئے جب تم طواف کیا کرو تو گفتگوکم کیا کرو۔……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1282
حمید کہتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں ایک آدمی تھا جس کا نام یوسف تھا اس کا کہنا ہے کہ میں اور قریش کا ایک دوسرا آدمی یتیموں کے مال کی نگہبانی کیا کرتے تھے اسی دوران ایک آدمی مجھ سے ایک ہزار درہم لے گیابعد……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1283
حضرت کلدہ بن حنبل سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے موقع پر انہیں صفوان بن امیہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیوسی ہرن کا بچہ اور کچھ سبزیاں دے کربھیجا اس وقت وادی کے بالائی علاقے میں تھے میں نبی صلی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1284
مسلم بن ثفنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابن علقمہ نے میرے والد کو اپنی قوم کا سردار مقرر کردیا اور انہیں لوگوں سے زکوۃ وصول کرنے کا حکم دیا میرے والد صاحب نے مجھے کچھ لوگوں کے پاس بھیجا تاکہ میں ان سے زکوۃ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1285
مسلم بن ثفنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابن علقمہ نے میرے والد کو اپنی قوم کا سردار مقرر کردیا اور انہیں لوگوں سے زکوۃ وصول کرنے کا حکم دیا میرے والد صاحب نے مجھے کچھ لوگوں کے پاس بھیجا تاکہ میں ان سے زکوۃ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1286
حضرت بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران حج ایام تشریق میں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہوگا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1287
حضرت بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہں یہ منادی کرنے کا حکم دیاہے کہ جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہوگا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1288
حضرت بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران حج ایام تشریق میں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہوگا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1289
حضرت اسود سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوفتح مکہ کے دن لوگوں سے بیعت لیتے ہوئے دیکھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسقلہ کی چوٹی پر تشریف فرماتھے اور لوگوں سے اسلام اور شہادت پر بیعت……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1290
حضرت ابوکلیب سے مروی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں نے اسلام قبول کرلیاہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے اوپر سے زمانہ کفر کے بال اتار ڈالویعنی سرمنڈوا……