ابومصعب کہتے ہیں کہ مدینہ منورہ سے ایک مرتبہ ایک بزرگ تشریف لائے لوگوں نے دیکھا کہ وہ اپنا سامان سفر تیار کر رہے ہیں لوگوں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ وہ مغرب کی طرف جارہے ہیں اور کہنے لگے کہ……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1352
ابواشدد کے دادا کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات میں سے سا تو اں فرد تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ اور ہم میں سے ہر آدمی نے ایک ایک درہم جمع کیا سات درہم کے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1353
ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہاہے اور اس کے پاؤں کی پشت پر ایک درہم کے برابر کی جگہ ایسی بھی ہے کہ جس تک پانی پہنچاہی نہیں ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1354
حضرت عبید بن خالدجوکہ صحابی تھے سے مروی ہے کہ ناگہانی موت افسوسناک موت ہے۔
ایک مرتبہ انہوں نے گذشتہ حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بھی ذکر کی تھی۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1355
حضرت عبید بن خالدجوکہ صحابی تھے سے مروی ہے کہ ناگہانی موت افسوسناک موت ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1356
حضرت ابولجعد ضمری جنہیں شرف صحابیت حاصل ہے سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص سستی کی وجہ سے بلاعذرتین جمعے چھوڑ دے اللہ اس کے دل پر مہرلگادیتا ہے ۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1357
عبدالرحمن بن بیلمانی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چار صحابہ کہیں اکٹھے ہوئے تو ان میں سے ایک کہنے لگے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناہے کہ اگر بندہ مرنے سے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1358
حضرت سائب بن عبداللہ سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے دن مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا مجھے لانے والے حضرت عثمان اور زہیر تھے وہ لوگ میری تعریف کرنے لگے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1359
حضرت سائب سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر پڑھنے کے ثواب سے آدھا ہوتاہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1360
حضرت سائب سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ آپ میرے شریک تجارت تھے آپ بہترین شریک تھے آپ مقابلہ کرتے تھے اور نہ ہی جھگڑا کرتے تھے۔……
