Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد ششم

ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 131

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنے والد صاحب کے قرض کے سلسلے میں تعاون کی درخواست لے کر گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تمہارے پاس آؤں گا……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 132

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نماز ظہر اپنے نام کی طرح ہے نماز عصر سورج کے روشن اور تازہ دم ہونے کا نام ہے نماز مغرب بھی اپنے نام کی طرح ہے ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز مغرب پڑھ کر……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 133

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں جن کی رہائش ان پر شفقت اور کفالت وہ کرتا ہو اس کے لئے جنت یقینی طور پر واجب ہو جائے گی کس نے پوچھا……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 134

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے واپسی پر جب ہم شہر میں داخل ہونے لگے تو فرمایا ٹھہرو رات کو شہر میں داخل ہوں گے یعنی مغرب کے بعد نبی صلی اللہ……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 135

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک انصاری کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا انہوں نے اس کا نام قاسم رکھ دیا ہم نے ان سے کہا کہ ہم تمہیں یہ کنیت نہیں رکھنے دیں گے تا آنکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھ لیں……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 136

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک صاع سے غسل اور ایک مد سے وضو فرما لیا کرتے تھے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 137

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے میرا اونٹ خرید لیا اور مجھے مدینہ منورہ تک اس پر سواری کی اجازت دیدی مدینہ……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 138

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ غزوہ احد کے دن ایک تیر حضرت ابی بن کعب کے بازو کی ایک رگ میں آ لگا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر ان کے بازو کو داغ دیا گیا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 139

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پڑوسی اپنے پڑوسی کے مکان پر شفعہ کا زیادہ حق رکھتا ہے اگر وہ غائب ہو جائے تو اس کا انتظار کیا جائے گا جبکہ دونوں کا راستہ……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 140

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمری اس کے اہل کے لئے جائز ہے اور رقبی اس کے اہل کے لئے جائز ہے۔……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2025 HadithUrdu.com.