حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جان بوجھ کر میری طرف کسی بات کی جھوٹی نسبت کرے اسے جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنالینا چاہیے۔……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 142
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک سفر میں حضرت ابوعبیدہ کے ساتھ بھیجا راستے میں ہمارا زاد سفر ختم ہو گیا اسی دوران ہمارا گذر ایک بہت بڑی مچھلی پر ہوا جو سمندر نے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 143
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ سراقہ بن مالک آئے اور کہنے لگے کہ یا رسول اللہ عمل کس مقصد کے لئے ہے کیا قلم اسے لکھ کر خشک ہو گئے ہیں اور تقدیر کا حکم نافذ ہو گیا ہے یا پھر ہم خود ہی بناتے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 144
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے غسل جنابت کے بارے میں پوچھا آپ نے فرمایا کہ میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈال لیتا ہوں۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 145
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی مریض کی عیادت کو جاتا ہے وہ رحمت الٰہی میں گھستاجاتا ہے یہاں تک کہ اس کے پاس جا کر بیٹھ جائے اور جب بیٹھ جائے تو……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 146
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا سرکہ بہترین سالن ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 147
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر وعمر کے ساتھ روٹی اور گوشت کھایا ان سب حضرات نے نیا وضو کئے بغیر ہی نماز پڑھ لی ۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 148
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے کھلانے والے اس کے گواہوں اور منشی پر لعنت فرمائی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 149
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے پانچ ایسی چیزیں دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئی مجھے ہر سرخ وسیاہ کی طرف بھیجا گیا ہے پہلے نبی صلی اللہ علیہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 150
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور با سعادت میں اس بات سے فائدہ اٹھاتے تھے کہ مشترکہ طور پر سات آدمی ایک گائے کی قربانی دیدیتے تھے۔……
