حضرت معاذ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جانوروں پر اس وقت سوار ہوا کرو جب وہ صحیح سالم ہوں اور اسی حالت میں چھوڑ بھی دیا کرو راستوں اور بازاروں میں آپس میں گفتگو میں انہیں کرسیاں……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1492
حضرت معاذسے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جانوروں پر اس وقت سوار ہوا کرو جب وہ صحیح سالم ہوں اور اسی حالت میں چھوڑ بھی دیا کرو راستوں اور بازاروں میں آپس میں گفتگو میں انہیں کرسیاں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1493
حضرت معاذسے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص روزہ دار ہو کسی مریض کی عیادت کرے اور کسی جنازے میں شرکت کرے اس کے گناہ معاف ہوجائیں گے الاّ یہ کہ اس کے بعد کوئی نیاگناہ کر بیٹ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1494
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی صبح یا شام کو کسی مجاہد فی سبیل اللہ کے ساتھ اسے رخصت کرنے کے لئے جانا اور اسے سواری پر بٹھانا میرے نزدیک دنیا و ما فیھا سے بہتر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1495
حضرت معاذسے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حقیقی مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1496
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص سبحان اللہ العظیم کہے اس کے لئے جنت میں ایک پودا لگادیا جاتا ہے جو شخص مکمل قرآن کریم پڑھے اور اس پر عمل کر کے اس کے والدین کو قیامت……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1497
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گذر کچھ لوگوں پر ہوا جو اپنے جانوروں اور سواریوں کے پاس کھڑے ہوئے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ جانوروں پر اس وقت سوار ہوا کرو جب وہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1498
حضرت معاذ بن انس سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ذکر اللہ وندی میں مشغول رہنا صدقہ خیرات کرنے سے سات لاکھ درجہ اونچا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1499
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ عبداللہ بن عبدالمک کےسا تھ سر زمین روم میں حصن سنان پر اترے لوگوں نے منزلیں تنگ اور راستے مسدد کر دیئے حضرت معاویہ یہ دیکھ کر کہنے لگے کہ لوگو ہم لوگ نبی صلی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1500
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی مسلمان کی پیٹھ پیچھے اس منافق کے سامنے حمایت وحفاظت کرے جو اس کے عیوب بیان کر رہا ہو اللہ قیامت کے دن ایک فرشتے کو بھیجیں گے……
