حضرت عامر سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو منی میں اپنے سفید خچر پر سوار ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے حضرت علی آگے تک آواز پہنچا رہے تھے۔……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1762
حضڑت ابومعلی سے مروی ہے کہ ایک دن نبی نے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ایک شخص کو اللہ نے اس بات میں اختیار دیدیاہے کہ جب تک چاہے دنیا میں رہے اور جو چاہے کھائے یا اپنے رب کی ملاقات کے لئے آجائے اس……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1763
حضرت سلمہ بن یزید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے بھائی کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ہماری والدہ ملیکہ صلہ رحمی کرتی تھیں مہمان نوازی کرتی تھیں اور فلاں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1764
حضرت عاصم بن عمر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت حفصہ کو طلاق دیدی تھی لیکن بعد میں رجوع کرلیا تھا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1765
ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ فرماتے ہیں اے ابن آدم تو میری طرف اٹھ کر دیکھ میں تیری طرف چل کر آؤں گا اور میری طرف چل کر دیکھ میں تیری طرف دوڑ کر آؤں گا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1766
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1767
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1768
حضرت جرہد سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1769
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے ڈھانپ لو کیونکہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1770
حضرت جرہد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان کی ران ستر ہے۔……
