شراحیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر سے پوچھا کہ میرے کچھ رشتہ دار جو مصر میں رہتے ہیں انگوروں کی شراب بناتے ہیں انہوں نے حیرانگی سے پوچھا کہ کیا مسلمان بھی یہ کام کرتا ہے میں نے کہا جی ہاں وہ فرمانےلگے……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1892
مکحول کہتے ہیں جو درخت کسی قوم پر سایہ کرتا ہو اس کے مالک کو اختیار ہے کہ اس کا سایہ ختم کردے یا اس کا پھل کھا لے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1893
حضرت عبدالرحمن بن عثمان سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ عید کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بازار میں کھڑے ہوئے دیکھا لوگ برابر آ جارہے تھے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1894
حضرت عبدالرحمن بن عثمان سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کسی طبیب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک دواء کا ذکر کیا اور بتایا کہ وہ اس میں مینڈک کے اجزاء بھی شامل کریں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مینڈک……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1895
حضرت عبدالرحمن بن عثمان سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حاجیوں کی گری پڑی چیزوں کو اٹھانے سے منع فرمایا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1896
حضرت علباء سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت بے وقعت لوگوں پر قائم ہو گی۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1897
حضرت معبد بن انصاری سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سوتے وقت اثمد نامی ٹھنڈا سرمہ لگایا کرو۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1898
عبداللہ بن عوف کنانی جو کہ عمر بن عبدالعزیز کی طرف سے رملہ کے گورنر تھے کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ عبدالملک بن مروان کے پاس موجود تھے کہ عبدالملک نے حضرت بشیر بن عقربہ جہنی سے جس دن عمر بن سعید بن عاص……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1899
حضرت عبید بن خالد سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو آدمیوں کے درمیان مواخات فرمائی ان میں سے ایک تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پہلے شہید ہوگیا اور کچھ عرصے بعد دوسراطبعی طور پر فوت……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1900
ایک صحابی سے مروی ہے کہ ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر مبارک پر پٹی باندھ کر نکلے اور خطبہ میں امابعد کہہ کر فرمایا اے گروہ مہاجرین تم لوگوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے جبکہ انصار کی آج جو حالت……
