حضرت عبداللہ بن زبیر سے مروی ہے کہ وہ ذات جس کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا تھا کہ اگر میں اپنے رب کے علاوہ اس امت میں کسی کو خلیل بناتا تو ابن ابی قحافہ کو بناتا انہوں نے دادا کو……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1942
حضرت عبداللہ بن زبیر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک گھونٹ یا دو گھونٹ پینے سے رضاعت کی حرمت ثابت نہیں ہوتی۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1943
ابوزبیر کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر کو اس منبر پر خطبہ کے دوران یہ فرماتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کا سلام پھیرنے کے بعد فرمایا کرتے تھے اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے وہ اکیلا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1944
حضرت ابن زبیر سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت علی نے ابوجہل کی بیٹی کا نکاح کی نیت سے تذکرہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات معلوم ہوئی تو فرمایا کہ فاطمہ میرے جسم کا حصہ ہے اس کی تکلیف مجھے تکلیف دیتی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1945
حضرت عبداللہ بن زبیر سے مروی ہے کہ بنوخثعم کا ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ میرے والد صاحب مسلمان ہو گئے ہیں وہ اتنے ضعیف اور بوڑھے ہیں کہ سواری پر بھی سوار نہیں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1946
حضرت عبداللہ بن زبیر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل نجد کے لئے قرن المنازل کو میقات قرار دیا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1947
حضرت عبداللہ بن زبیر سے مروی ہے کہ زمعہ کی ایک باندی تھی جسے وہ روندا کرتا تھا لوگ اس باندی پرالزامات بھی لگاتے تھے اتفاقا اس کے یہاں ایک بچہ بھی پیدا ہوا گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سودہ سے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1948
امام شعبی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر کو خانہ کعبہ سے ٹیک لگا کر یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ اس کعبہ کے رب کی قسم نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فلاں شخص اور اس کی نسل میں پیداہونے والے بچوں پر لعنت……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1949
ایک دن حضرت ابن زبیر نے حضرت عبداللہ بن جعفر سے فرمایا کہ کیا تمہیں وہ دن یاد ہے جب ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آئے تو آپ نے تمہیں چھوڑ کر مجھے اٹھا لیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ تھی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1950
حضرت زبیر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا نکاح کا اعلان کیا کرو۔……
