حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت آپ سورت تکاثر کی تلاوت فرما رہے تھے ابن آدم کہتا ہے کہ میرا مال میرا مال جبکہ تیرامال تو صرف وہی ہے جو تو نے صدقہ……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2122
حضرت عبداللہ بن شخیر سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ آپ تو قریش کے سید آقا ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حقیقی آقا تو اللہ ہی ہے وہ کہنے لگا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2123
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صوم دہر کے متعلق پوچھا گیا توارشاد فرمایا ایسا شخص نہ روزہ رکھتا ہے اور نہ افطار کرتا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2124
حضرت ابوعلاء بن شخیر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جوتی پہن کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھاہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2125
ابوعلاء بن شخیر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نماز پڑھ رہے تھے اسی دوران آپ نے اپنے پاؤں کے نیچے ناک کی ریزش پھینکی اور اسے اپنی جوتی سے مسل دیا جو آپ نے پاؤں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2126
حضرت عبداللہ بن شخیر سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ آپ تو قریش کے سید آقا ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حقیقی آقا تو اللہ ہی ہے وہ کہنے لگا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2127
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ کثرت گریہ وزاری کی وجہ سے آپ کے سینہ مبارک سے ایسی آوازیں آرہی تھی جیسی ہنڈیا کے ابلنے کی ہوتی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2128
ابوعلاء بن شخیر اپنے والد سے نقل کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ نے اپنے پاؤں کے نیچے ناک کی ریزش پھینکی اور اسے اپنی بائیں جوتی سے مسل دیا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2129
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ کیا ہم گمشدہ اونٹوں کو پکڑ سکتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان کی گمشدہ چیز کو بلا استحقاق استعمال کرنا جہنم……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2130
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم دہر کے متعلق ارشاد فرمایا ایسا شخص نہ روزہ رکھتا ہے اور نہ افطار کرتا ہے۔……
