حضرت عبداللہ بن اقرم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے والد کے ساتھ ایک نشیبی علاقے میں تھا اسی اثناء میں سواروں کا ایک گروہ ہمارے قریب سے گذرا والد صاحب نے مجھ سے کہا کہ بیٹا تم اپنے ان جانوروں کے پاس……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2212
حضرت عبداللہ بن اقرم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے والد کے ساتھ ایک نشیبی علاقے میں تھا اسی اثناء میں سواروں کا ایک گروہ ہمارے قریب سے گذرا والد صاحب نے مجھ سے کہا کہ بیٹاتم اپنے ان جانوروں کے پاس……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2213
حضرت عبداللہ بن اقرم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے والد کے ساتھ ایک نشیبی علاقے میں تھا اسی اثناء میں سواروں کا ایک گروہ ہمارے قریب سے گذرا والد صاحب نے مجھ سے کہا کہ بیٹاتم اپنے ان جانوروں کے پاس……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2214
حضرت یوسف بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میرا نام یوسف نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا تھا اور آپ نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2215
حضرت یوسف بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میرا نام یوسف نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا تھا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2216
حضرت یوسف بن عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری میاں بیوی سے فرمایا کہ تم دونوں رمضان میں عمرہ کرو کیونکہ تمہارے لئے رمضان میں عمرہ کرناحج کرنے کی طرح ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2217
حضرت یوسف بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میرا نام یوسف نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا تھا اور آپ نے مجھے گود میں بٹھا کر میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2218
حضرت عبدالرحمن بن یزید اپنے والد سے نقل کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع میں خطاب کرتے ہوئے تین مرتبہ فرمایا اپنے غلاموں کا خیال رکھو جو تم کھاتے ہو وہی انہیں کھلاؤ جو تم پہنتے ہو انہیں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2219
حضرت عبداللہ بن ابی ربیعہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوہ حنین کے لئے جارہے تھے تو ان سے تیس چالیس ہزار درہم بطور قرض لئے تھے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ سے واپس آئے تو انہیں وہ قرض لوٹادیا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2220
بنواسد کے ایک صحابی سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا جس شخص کے پاس ایک اوقیہ چاندی یا اس کے کچھ برابر موجود ہو پھر بھی کسی سے سوال کرے تو اس نے لحاف کے ساتھ لپٹ کر سوال کیا۔……
