ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے افضل کلام سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ہے۔……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2222
محمد بن ابراہیم کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنے والے ایک صاحب نے مجھے بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حجار جو مدینہ منورہ کا ایک دیہات ہے میں ہاتھ پھیلا کر دعا کرتے ہوئے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2223
حضرت عبداللہ بن عتیک سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اپنے گھر سے اللہ کے راستہ میں جہاد کی نیت سے نکلے اور وہ اپنی سواری سے گر کر فوت ہوجائے تو اس کا اجر……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2224
کچھ انصاری صحابہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے نماز پڑھ کر ہم تیر اندازی کرتے ہوئے اپنے گھروں کو واپس لوٹتے تھے اس وقت بھی ہم سے تیر گرنے کی جگہ اوجھل نہ ہوتی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2225
کچھ انصاری صحابہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے نماز پڑھ کر ہم تیر اندازی کرتے ہوئے اپنے گھروں کو واپس لوٹتے تھے اس وقت بھی ہم سے تیر گرنے کی جگہ اوجھل نہ ہوتی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2226
چند صحابہ سے مروی ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خیبر میں فتح حاصل ہو گئی اور خیبر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کا ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو محسوس ہوا کہ مسلمان یہاں پر کام نہ کرسکیں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2227
حضرت سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ ہم نے تیس صحابہ کرام سے یہ حدیث یاد کی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی غلام میں اپنی ملکیت کا حصہ آزاد کر دیتا ہے وہ بقیہ کا ضامن ہو……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2228
حضرت سلمہ بن صخر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اپنی بیوی سے ظہار کرلیا اور کفارہ ادا کرنے سے پہلے اس سے مباشرت بھی کرلی، پھر میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا تو آپ نے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2229
ہمارے پاس دستیاب نسخے میں یہاں صرف لفظ حدثنا لکھا ہوا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2230
حضرت سلمہ بن صخر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں عورتوں کو بہت چاہتا تھا اور میں کسی مرد کو نہیں جانتا جو عورتوں سے اتنی صحبت کرتا ہو، جیسے میں کرتا تھا۔ خیر رمضان آیا تو میں نے اپنی بیوی سے ظہار کر لیا،……
