Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد ششم

ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2531

حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت علی نے مجھ سے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کا حکم پوچھو جو اپنی بیوی سے کھیلتا ہے اور اس کی شرمگاہ سے مذی کا خروج ہوتا ہے جو آب……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2532

حضرت سوید بن حنظلہ سے مروی ہے کہ ایک دن ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری کے ارادے سے نکلے، ہمارے ساتھ وائل بن حجر بھی تھے، راستے میں انہیں ان کے کسی دشمن نے پکڑ لیا، لوگ قسم کھانے سے گھبرانے……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2533

حضرت سعد بن ابوذباب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر اسلام قبول کرلیا اور عرض کیا یا رسول اللہ! میری قوم کے لوگ زکوۃ کا جو مال نکالتے ہیں ، مجھے ان پر ذمہ……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2534

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق نے ایک مسئلے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی فیصلے کی نظیر لوگوں سے پوچھی تو حضرت حمل بن مالک بن نابغہ آئے اور کہنے لگے کہ ایک مرتبہ میں اپنی……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2535

ابوبکر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں (عشاء اور فجر) پڑھتا ہے وہ جنت میں داخل ہو گا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2536

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا میری اس مسجد میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب مسجد حرام کو نکال کر دیگر مساجد کی نسبت ایک ہزار درجے زیادہ افضل ہے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2537

حضرت جبیر بن مطعم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قطع تعلقی کرنے والا کوئی شخص جنت میں نہ جائے گا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2538

حضرت جبیر بن مطعم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتے اور مجھ سے ان مرداروں (بدر کے قیدیوں ) کے متعلق بات کرتے تو میں ان سب کو آزاد کردیتا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2539

حضرت جبیر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے کئی نام ہیں ، میں محمد ہوں ، میں احمد ہوں ، میں حاشر ہوں جس کے قدموں میں لوگوں کو جمع کیا جائے گا، میں ماحی ہوں جس کے ذریعے کفر کو مٹا……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 2540

حضرت جبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز مغرب میں سورت طور پڑھتے ہوئے سنا ہے۔……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2026 HadithUrdu.com.