حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمری اس کے اہل کے لئے جائز ہے یا اس کے اہل کے لئے میراث ہے۔گذشتہ حدیث اس دوسری سند بھی مروی ہے۔……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 312
ایک مرتبہ حسن بن محمد نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے غسل جنابت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ اپنے ہاتھوں سے اپنے سر پر پانی بہاتے تھے وہ کہنے لگے کہ میرے تو……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 313
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا اور اللہ کی حمد و ثناء بیان کرنے کے بعد فرمایا سب سے سچی بات کتاب اللہ ہے سب سے افضل طریقہ محمد کا طریقہ ہے بدترین……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 314
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر میرا کچھ قرض تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ ادا کر دیا اور مجھے مزید بھی عطا فرمایا اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تھے اس لئے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 315
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا کہ آج حبشہ کے نیک آدمی اصحمہ کا انتقال ہو گیا ہے آؤ صفیں باندھو چنانچہ ہم نے صفیں باندھ لیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 316
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دروازے بند کر لیا کرو اور اس وقت اللہ کا نام لیا کرو کیونکہ جس دروازے پر اللہ کا نام لیا جائے اسے شیطان نہیں کھول سکتا چراغ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 317
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دس ذی الحجہ کو چاشت کے وقت جمرہ اولی کو کنکریاں ماریں اور بعد کے دنوں میں زوال کے وقت رمی کی۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 318
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز خوف پڑھنے کاموقع ملا اس وقت دشمن ہمارے اور قبلہ کے درمیان حائل تھا ہم لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے دو صفیں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 319
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹھیکری کی کنکری سے جمرات کی رمی فرمائی۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 320
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کے خوب پک کر عمدہ ہو جانے سے قبل اس کی بیع سے منع فرمایا ہے۔……
