Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد ششم

ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 331

عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بجو کے متعلق دریافت کیا کیا میں اسے کھاسکتا ہوں انہوں نے فرمایا ہاں میں نے پوچھا کہ کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں میں نے ان سے پوچھا کہ کیا……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 332

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگوں نے غزوہ خیبر کے زمانے میں گھوڑوں اور جنگلی گدھوں کا گوشت کھایا تھا البتہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں سے منع فرمایا تھا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 333

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگ مجھ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں حالانکہ اس کا حقیقی علم اللہ کو ہی ہے البتہ میں قسم کھا کر کہتا……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 334

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص صرف ایک جوتی پہن کر نہ چلے بائیں ہاتھ سے نہ کھائے ایک کپڑے میں اپناجسم نہ لپیٹے اور نہ ہی گوٹ مار کربیٹھے اور……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 335

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کی ایک مربتہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے روٹی اور گوشت پیش کیا گیا پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کا پانی منگوایا اور وضو کر کے نماز ظہر ادا کی پھر باقی ماندہ……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 336

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا صفوں کی درستگی تمام نماز کا حصہ ہے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 337

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے دن ابوقحافہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا اس وقت ان کے سر کے بال ثغامہ بوٹی کی طرح سفید ہو چکے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 338

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دس سال مکہ مکرمہ میں رہے اور عکاظ ، مجنہ اور موسم حج میں میدان منی میں لوگوں کے پاس ان کے ٹھکانوں پر جا جا کر ملتے تھے اور فرماتے تھے کہ مجھے……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 339

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک مرتبہ ایک گدھے پر نظر پڑی جس کے چہرے پرداغا گیا تھا اور اس کے نتھنوں میں دھواں بھرا گیا تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کس نے……

View Hadith
ا ب ج جلد ششم مسند احمد 

مسند احمد – جلد ششم – حدیث 340

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گوہ لائی گئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کھانے سے انکار کردیا اور فرمایا مجھے معلوم نہیں ہو سکتا کہ یہ ان بستیوں اور زمانوں……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2025 HadithUrdu.com.