حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناہے کہ انسان اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہے۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصال سے قبل قیصر و کسری……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 482
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا راہ راست اختیار کرو اور خوشخبری حاصل کرو۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 483
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر میں زندہ رہا تو انشاء اللہ سختی سے لوگوں کو برکت، یسار اور نافع جیسے نام رکھنے سے منع کردوں گا اب مجھے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 484
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی لشکر کے امیر غالب لیثی اور قطبہ بن عامر تھے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک باغ میں آئے تھے جبکہ وہ محرم تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھوڑی دیر بعد دروازے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 485
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلاء میں جائے تو تین مرتبہ پتھر استعمال کرے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 486
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سجدے کی کیفیت کے متعلق سوال پوچھا انہوں نے جواب دیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوسجدے میں اعتدال کا حکم فرماتے ہوئے سنا ہے اور کوئی شخص……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 487
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا جب مؤذن اذان دیتا ہے توشیطان اتنی دور بھاگ جاتا ہے جتنا فاصلہ روحاء تک ہے اور وہ پیچھے سے آواز خارج کرتاجاتا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 488
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد کی طرف بکثرت چل کر جانے کے متعلق کچھ فرماتے ہوئے سنا ہے انہوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ ہمارا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 489
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے وہ بہترین جگہ جہاں سواریاں سفر کر کے آئیں حضرت ابراہیم کی مسجد (مسجدحرام) ہے اور میری مسجد ہے ۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 490
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مینگنی یا ہڈی سے استنجاء کرنے سے منع فرمایا ہے۔……
